کراچی(اسٹاف رپورٹر)شیریں جناح کالونی مسان چوک مکی مسجد کے قریب گھر میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 40 سالہ شفیق ولد خواجہ جاں بحق ہوگیا، واقعے کے بعد متوفی کی میت کوجناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پولیس نے میت ورثاء کے حوالے کردی۔