کراچی(اسٹاف رپورٹر) لانڈھی میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا ،تفصیلات کے مطابق لانڈھی 04نمبر چراغ ہوٹل کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان شدید زخمی ہوگیا جوجناح اسپتال منتقل میں زخموں کہ تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔