• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ نے چپس ڈیل روک دی، قومی سلامتی اور چین پر خدشات کا حوالہ

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ نے چپس ڈیل روک دی، قومی سلامتی اور چین سے متعلق خدشات کا حوالہ ، صدر نے ہائی فُو کو180دن کے اندر ایمکور کے تمام حقوق اور مفادات فروخت کرنے کا حکم دے دیا۔ وائٹ ہائوس کا کہنا ہے کہ ہائی فُو چینی شہری کے زیرِ کنٹرول ، ایمکور خریداری قومی سلامتی کے لیےخطرہ پیدا کر سکتی ہے۔العربیہ انگلش کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوٹونکس کمپنی ہائی فُو کارپ کی نیو جرسی میں قائم ایئروسپیس اور دفاعی کمپنی ایمکور کے تقریباً 3 ملین ڈالر کے اثاثوں کی خریداری روک دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید