• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارش سے انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ متاثر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کی تیاری کے لئے پاکستان انڈر 19 ٹیم نے مسونگو اسپورٹس کلب میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔بارش کے باعث پاکستان انڈر 19 کا ٹریننگ سیشن مختصر رہا۔ہیڈ کوچ شاہد انور اور مینٹور مینجر سرفراز احمد نے کھلاڑیوں کی ٹریننگ سے قبل حوصلہ افزائی کی۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ہفتے کو مسونگو اسپورٹس کلب میں پریکٹس میچ کھیلا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید