• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گذری پی این ٹی کالونی سے لاپتا ہونے والا بچہ لاہور سے مل گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گذری پی این ٹی کالونی سے لاپتا ہونے والا بچہ لاہور سے مل گیا ۔پولیس کے مطابق 12 سالہ حسن دو روز قبل ٹیوشن جاتے ہوئے لاپتا ہوا تھا۔واقعہ کا مقدمہ گزشتہ روز بچے کے والد کی مدعیت میں گزری تھانے میں درج کیا گیا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید