کراچی (نیوز ڈیسک)اسرائیل نے ایران میں جاری عوامی احتجاج کو اسرائیل داخلی ایرانی معاملہ قرار دےدیا ہے ، مگر ساتھ ہی اسرائیلی فوج کے سربراہ نے دھمکی دیہے اگر تہران نے حملہ کیا تو جواب بے مثال طاقت سے دیا جائے گا۔اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال زمیر کا کہنا ہے کہ ایران میں احتجاج اور اس پر حکومتی کریک ڈاؤن کا اسرائیل سے براہِ راست کوئی تعلق نہیں۔