• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بکاخیل میں خیسور پل کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا

بنوں (نمائندہ جنگ)بکاخیل میں خیسور پل کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا۔ مقامی پولیس کے مطابق پل کو شدید نقصان پہنچا، جس کے باعث علاقے میں آمد و رفت متاثر ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید