• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹر ویز اور ہائی ویز کے ٹال ٹیکس میں نمایاں اضافہ

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے ساتھ ہی نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے بھی موٹر ویز اور ہائی ویز کے ٹال ٹیکس میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، نئے ریٹس کا اطلاق پانچ اپریل سے ہوگا، اس سلسلے میں جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق جی ٹی روڈ پر سفر کرنے والے کار سوار ہر ٹال پلازہ پر 100روپے ادا کیا کریں گے جبکہ ویگن کا ٹیکس 200روپے، بس کا 300روپے، دو اور تین ایکس گاڑیوں کا 350روپے اور بڑے ٹرک 700روپے ادا کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید