• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کے امیر 0.1 فیصد کی چھپائی دولت غریب ترین نصف کی دولت سے زیادہ

کراچی (نیوز ڈیسک) دنیا کے امیر 0.1فی صد لوگوں کی غیر ٹیکس شدہ چھپائی دولت غریب ترین نصف افراد کی دولت سے زیادہ، 80فیصد غیر ٹیکس شدہ دولت0.1فیصد امیروں کے پاس ، 7,952 کھرب روپے آف شور چھپائےہوئے ہیں۔ اوکسفیم کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے سب سے امیر 0.1 فیصد افراد نے تقریباً7,952 کھرب روپے( 2.84 ٹریلین ڈالر) آف شور اکاؤنٹس میں چھپائے ہیں، جو دنیا کے غریب ترین نصف افراد کی مجموعی دولت سے زیادہ ہے۔ اس دولت کی اکثریت انتہائی محدود گروپ کے پاس مرکوز ہے اور یہ عالمی عدم مساوات کو بڑھا رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید