• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر آئندہ ہفتہ پاکستان کا سرکاری دورہ کرینگے

اسلام آباد (جنگ رپورٹر)ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر آئندہ ہفتہ کے دوران پاکستان کا اہم سرکاری دورہ کریں گے، اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان عدالتی شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینا اور ادارہ جاتی تعلقات کومضبوط بنانا ہے،ذرائع کے مطابق، معزز مہمان دورہ کے دوران سپریم کورٹ کا دورہ کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید