• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے افسران و اہلکاروں کو تعریفی سرٹیفیکیٹس سے نوازا گیا

کراچی( ثاقب صغیر )ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے اسلام آباد زون میں تعینات افسران و اہلکاروں کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفیکیٹس سے نوازا گیا۔ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ تقریب کے موقع پر ڈی جی ایف آئی اے نے افسران کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی احسن انداز میں ادائیگی ادارے کی نیک نامی اور عوامی اعتماد میں اضافے کا باعث بنتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید