• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کپ وارم اپ میچز، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی جیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انڈر19ورلڈ کپ کر کٹ ٹور نامنٹ کے دو وارم اپ میچز زمبابوے میں کھیلے گئے جس میں انگلینڈ نے ڈی ایل ایس پر بھارت کو 20رنز سے جبکہ نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو 114رنز سے شکست دے دی۔
اسپورٹس سے مزید