• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا آج بلایا گیا اجلاس ملتوی کردیا

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا آج بلایا گیا اجلاس ملتوی کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے آج بروز منگل کابینہ کا اجلاس طلب کیا تھا۔تاہم بعد ازاں کابینہ کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید