• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر )گلستان جوہر پولیس نے منشیات فروش خاتون ملزمہ ثناء عمران زوجہ عمران کو گرفتار کرکے اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد کرلی ،پولیس کے مطابق ملزمہ منور چورنگی اور گرد و نواح میں منشیات فروشی میں ملوث تھی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید