• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سیشن عدالت غربی نے منشیات کیس میں ملزم خدائے رحیم کو 6 سال قید ، دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی ادا کرنے کا حکم دیا ہے ، عدم ادائیگی جرمانہ مزید 3ماہ قید بھگتنا ہوگی،پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کے گھر سے 1065 گرام آئس برآمد ہوئی تھی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید