• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کے بالائی حصوں میں موسم کی خرابی، متعدد ریل گاڑیاں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملک کے بالائی حصوں میں دھند اور موسم کی خرابی کے باعث متعدد ریل گاڑیاں کئی کئی گھنٹے تاخیر کے بعد کراچی سے روانہ ہوئیں، پاکستان ریلوے نے مسافروں سے تکلیف کے لیے معذرت کا اظہار کیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید