• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ

اسلام آباد ( ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار ) اڈیالہ جیل میں جمعہ کو عمران خان کا طبی معائنہ کیا گیا ، ذرائع کے مطابق پمز کے ڈاکٹروں کی تین رکنی ٹیم نے جیل انتظامیہ کی درخواست پر بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں ، دانتوں سمیت ان کا مکمل طبی معائنہ کیا ، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اسلام آباد کی تین رکنی ٹیم میں ڈاکٹر ذوالفقار، ڈاکٹر عارف اور ڈاکٹر عاصل شامل تھے۔
اہم خبریں سے مزید