کراچی ( نیوز ڈیسک)ایران بحران پر مشاورت، موساد کے سربراہ ڈیوڈ برنیہ امریکا پہنچ گئے۔ وائٹ ہاؤس ایلچی سے ملاقات کرینگے، اسٹیو وِٹکوف ایران اور امریکا پسِ پردہ رابطے میں رہے۔یروشلم پوسٹ کا امریکی میڈیا کے سے کہنا تھا اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے سربراہ ڈیوڈ برنیہ ایران کی صورتحال اور ممکنہ امریکی ردِعمل پر مشاورت کے لیے جمعہ کو امریکا پہنچ گئے ہیں۔