کراچی(اسٹاف رپورٹر) اصلاح الدین اور گوجرہ ہا کی اکیڈمی کی خواتین ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا، سیریز 1-1سے برابر ہے، چوتھے میچ میں سا بق چیئر پرسن پاکستان ہاکی فیڈریشن خواتین ونگ خوش بخت شجاعت مہمان خصوصی تھیں ۔