• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنوں میں نجی کمپنی کے کیمپ پر نامعلوم افراد کا حملہ، تفتیش شروع

بنوں( نیوز ڈیسک) بنوں میں سرکلر روڈ پر نجی کمپنی کے کیمپ پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے کیمپ میں موجود تمام کنسٹرکشن کی مشینری جلا دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 20 سے 25 نامعلوم افراد گزشتہ رات کیمپ میں داخل ہوئے تھے۔ پولیس نے کہا کہ علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید