• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے افسران کیلئے تعلیم صحت اور ادویات میں رعایت 21 میمورنڈم اف انڈراسٹینڈنگ پر دستخط

کراچی (اسد ابن حسن)ایف آئی اے افسران کیلئے تعلیم، صحت اور ادویات میں رعایت21میمورینڈم اف انڈراسٹینڈنگ پر دستخط۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے ڈائریکٹر ایچ آر ایم شہزاد علی خان نے تمام ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرلز اور ڈائریکٹرز کو یہ مراسلہ تحریر کئر فارمیسی، دو اسکول اور ایک یونیورسٹی شامل ہیں۔ فہرست دیکھ کر یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ تمام کے تمام زیادہ تر سہولیات اسلام آباد کے لئے ہیں یا پھر لاہور کے لئے۔ کراچی کے لئے صرف علماء یونیورسٹی رکھی گئی ہے۔ اسپتال اور اسکول بھی وہ ہیں جہاں پر زیادہ تر اعلیٰ افسران ہی اپنے بچوں کو پڑھا سکتے ہیں یا اپنے اور اپنی فیملی کے علاج کے لئے ان بڑے اسپتالوں میں جا سکتے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ سہولیات حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران کو بھی میسر ہوگی۔

ملک بھر سے سے مزید