• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ گل پلازہ حکومت سندھ ذمے دار، ایم کیو ایم انٹرنیشنل

‏ لندن ( جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹر نیشنل نےکراچی میں گل پلازہ کے سانحے کوپیپلزپارٹی حکومت سندھ کی بے حسی، مجرمانہ غفلت اور کراچی دشمنی کانتیجہ قرار دیا ہے،پیپلزپارٹی 60سال سے سندھ میں حکومت کے نام پر لوٹ مارکررہی ہے، اسے شہراوراس کے عوام کی فلاح سے کوئی سروکار نہیں، پیپلزپارٹی نے کراچی کے فائربریگیڈ کوبھی بہتر نہیں کیا،جس طرح گل پلازہ میں حکومت سندھ کی مجرمانہ غفلت کامظاہرہ کیاہے اس سے لگتاہے کہ حکومت نے پلازہ کودانستہ جلنے دیا۔

ملک بھر سے سے مزید