کراچی( اسٹاف رپورٹر ) اقبال مارکیٹ پولیس نے لاپتا ہونے والےبچے کو بحفاظت بازیاب کرکے والدین کے حوالے کردیا، پولیس کے مطابق 13 سالہ سمیر علی 14 جنوری کو یعقوب آباد سے گمشدہ ہوا تھا جس کا مقدمہ اس کی والدہ نے درج کروایا تھا۔