اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ پھلگراں میں تعینات کانسٹیبل یاسر شاہ منگل کو خالق حقیقی سے جا ملے، نماز جنازہ ڈھوک جیلا نی میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں ایس پی رورل زون ذیشان علی، اے ایس پی شہزاد ٹاؤن سرکل اور ڈی ایس پی بہا رہ کہو ودیگر سینئر پولیس افسران اور بڑی تعداد میں پولیس افسران و ملازمان نے شرکت کی۔