• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہید سید علی خامنہ ای اپنی زندگی قوم اور ملک کیلئے وقف کیے رکھی،نصر اللّٰہ رندھاوا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللّٰہ رندھاوا نے کہا کہ شہید سید علی خامنہ ای اپنی 86 برس کی زندگی قوم اور اپنے ملک کے لیے وقف کیے رکھی۔ وہ بڑھاپے کے باوجود عزم و ہمت کے ساتھ میدان میں ڈٹے رہے۔ ان کی شہادت کمزور ایمان والوں کے لیے واضح اور دوٹوک پیغام ہے کہ حقیقی شہادت غلامی کی زندگی میں حاصل نہیں ہوتی۔
اسلام آباد سے مزید