• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشے کے عادی نوجوان نے عمارت سے چھلانگ لگا کر مبینہ خودکشی کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) رنچھوڑ لائن چھیپا گلی فقیر محمد بلڈنگ کی پانچویں منزل سے گر کر 25 سالہ دانش ولد اقبال ہلاک ہوگیا ، پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی تھا ، اس نے پانچویں منزل سے چھلانگ لگا کر مبینہ خودکشی کرلی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید