کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی سیوریج کارپوریشن نے حب کینال ریزروائر کے چینل پر نئے کنٹرول گیٹ کی تنصیب کے بعد کراچی کے ضلع غربی اور کیماڑی کے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال کر دی۔