• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر)انجینئر وسیم عابدی کے مطابق خیرالعمل ٹرسٹ کی جانب سے جشن انوار شعبان کی محفل 3 شعبان بروز جمعہ 23 جنوری کو شب 7:30 بجے بارگاہ شہدائے کربلآ میں منعقد ہوگی،معروف منقبت خواں و شعراء اکرام نظرانہ عقیدت پیش کرینگے جبکہ معروف عالم مفتی فضل حمدردخطاب فرمائیں گے،خیرالعمل ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری میثم کاظمی نے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی گزارش کی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید