• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلا ون ڈے: سری لنکا کے ہاتھوں انگلینڈ کو شکست

کولمبو (جنگ نیوز) سری لنکا نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں انگلینڈ کو 19 رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ سری لنکا نے کشال مینڈس کے ناقابل شکست 93 رنز کی بدولت 271 رنز بنائے۔ ناکام ٹیم جو روٹ 61 اور بین ڈکیٹ 62 رنز کے باوجود 252 پرآئوٹ ہوگئی۔ جیمی اوورٹن نے 17 گیندوں پر 34 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔

اسپورٹس سے مزید