• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی ٹوئنٹی سیریز: میچ آفیشلز کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی سیر یز کیلئے علی نقوی کو میچ ریفری مقرر کیا گیا ہے۔ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ۔ پہلے دو میچز میں احسن رضا کے ساتھ آصف یعقوب اور راشد ریاض ہونگے ۔ تیسرے میچ میں راشد ریاض اور ناصر حسین ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ پہلے میچ میں تھرڈ امپائر ناصر حسین اور فورتھ امپائر راشد ریاض ہوں گے۔

اسپورٹس سے مزید