کراچی(اسٹاف رپورٹر)انڈر19ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو نو وکٹ سے جبکہ بنگلہ دیش نے امریکا کو سات وکٹ سے ہردیا، آسٹریلیا کے خلاف سری لنکا کی ٹیم صرف58رنز بناسکی جو فاتح ٹیم نے ایک وکٹ پر62رنز بناکر جیت لیا، دوسرے میچ میں امریکا کی ٹیم199رنز بناسکی جواب میں بنگلہ دیش نے تین وکٹ پر201رنز بناکر ہدف حاصل کرلیا۔