• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کم عمر بچے کا اغوا اور قتل ملزم کی درخواستِ ضمانت مسترد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل سیشن عدا لت جنوبی کے جج عبد الظہور چانڈیو نے کم عمر بچے کے اغوا اور قتل کیس میں ملزم عادل کی درخواستِ ضمانت مسترد کردی، درخواست گزار نے پولیس پر زبردستی اعتراف کروانے کا الزام لگایا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید