• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ و شہری حکومتوں اور متعلقہ محکموں کی مجرمانہ غفلت باعث تشویش ہے ،ثروت اعجاز قادری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین انجییئر محمد ثروت اعجاز قادری نے سندھ و شہری حکومت اور متعلقہ محکموں کی مجرمانہ غفلت پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر شہر بھر کی بلند و بالا رہائشی و تجارتی عمارتوں کا فوری، غیر جانبدار اور جامع سروے نہ کروایا گیا تو مستقبل میں پیش آنے والے سانحات کی تمام تر ذمہ داری حکومتِ سندھ اور متعلقہ اداروں پر عائد ہوگی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید