• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نو منتخب مینجنگ کمیٹی کے ڈی اے آفیسرز کلب کی تقریب حلف برداری

کراچی ( جنگ نیوز)نو منتخب مینجنگ کمیٹی کے ڈی اے آفیسرز کلب کی تقریب حلف برداری کشمیر روڈ میں منعقد ہوئی، ایڈمنسٹریٹر نوید انور مری نےحلف لیا، مہمان خصوصی ڈی جی کے ڈی اے آصف جان صدیقی تھے، یونائٹڈ لیبر فیڈریشن کے صدر ارشد انصاری و ان کی کمیٹی،چیف پیٹرن عمران جعفری و کمیٹی،کے ڈی اے کے افسران نے شرکت کی ،آصف جان صدیقی، ایڈ منسٹریٹر نوید انور مری،کلب اسٹاف اور الیکشن کمیٹی کو یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید