• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ گل پلازہ نےہر دردمند انسان کو ہلا کر رکھ دیا، علامہ صادق عابدی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ المناک ہے، جس میں قیمتی جانوں کا نقصان اور کاروبار تباہ ہوگیا ، ا س سانحہ نے ہر دردمند انسان کو ہلا کر رکھ دیا ہے کئی گھر اجڑ گئے اور جو کا روبار کرتے تھے برباد ہوگئے، انہوں نے مزید کہا کہ ماضی میں بھی اس طرح شہر میں آتشزدگی کے واقعات رونما ہوتے رہے اور ہر واقعہ کے بعد تشویش کا اظہار کر دیا جاتا ہے ،انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحومین کی مغفرت کیلئے دعاکی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید