• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمر کوٹ میں نوجوان کو گلا کاٹ کر قتل کرنے کاواقعہ قابل مذمت ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نےعمر کوٹ میں نوجوان اسماعیل سمیجو کو گلا کاٹ کر قتل کرنے کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے، انہوں نے کہا کہ ون فائیو پولیس چوکی کے سامنے قتل سندھ میں امن و امان کی بدترین صورتحال کا ثبوت ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید