• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر خالد مقبول کا جاوید آرائیں اور نبی بخش جوکھیو سے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سندھ تنظیمی کمیٹی کےرکن جاوید آرائیں اور ٹھٹھہ زون کے زونل ممبر نبی بخش جوکھیو سے ان کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید