• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اس طرح کے حالات ہوں تو ریاست نہیں چلتی، کیپٹن (ر) صفدر

اسلام آباد (این این آئی)کیپٹن (ر) صفدر نے نے کہا ہے کہ جب اس طرح کے حالات ہوں تو ریاست نہیں چلتی، عدلیہ کسی کے کنٹرول میں نہیں بعض اوقات یہ اپنے بھی کنٹرول میں نہیں ہوتی۔سپریم کورٹ کے باہر صحافی نے سوال کیا کہ بہت سارے لوگ کہہ رہے کہ عدلیہ ایگزیکٹو کے کنٹرول میں ہے، ایگزیکٹو میں آپ کی فیملی کےلوگ ہیں ، آپ کو زیادہ پر امید ہونا چاہیے ؟ کیپٹن (ر) صفدر نے جواب دیا کہ اگر اس طرح کے حالات جب کسی ریاست میں ہوں تو ریاست چلتی نہیں، عدلیہ ہمیشہ سے آزاد رہی ہے اور اس کو آزاد رہنا چاہیے۔

ملک بھر سے سے مزید