• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکیل جاوید علی کلہوڑو کا لائسنس معطل

کراجی (اسٹاف رپورٹر)سندھ بار کونسل نے وکیل جاوید علی کلہوڑو کا لائسنس معطل کردیا۔ بار کونسل کے اعلامیئے کے مطابق جاوید علی کلہوڑو کیخلاف رستم چانڈیو ایڈووکیٹ نے شکایت درج کرائی ہے۔ vسندھ بار کونسل نے فریقین کو 16 فروری کے لیے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ جاوید علی کلہوڑو ایڈووکیٹ نے 16جنوری 2026کے سرکلر کی خلاف ورزی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید