• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر داخلہ کے دورہ چین کے تناظر میں اہم فیصلہ، 9 رکنی جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کےحالیہ دورہ چین کے تناظرمیں اہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔پاکستانی وزرات داخلہ نے نو رکنی جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل دے دیا۔ جوائنٹ ورکنگ گروپ دوطرفہ تعاون اوررابطہ کاریبڑھانے کے لیےقائم کیا گیا ہے۔ذرائع کےمطابق وفاقی سیکرٹری داخلہ جوائنٹ ورکنگ گروپ کے سربراہ مقررکیےگئےہیں۔

ملک بھر سے سے مزید