• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان بنگلہ دیش کو اکسا رہا ہے، نائب صدر بی سی سی آئی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بی سی سی آئی کے نائب صدر نے کہا کہ پاکستان بنگلہ دیش کو اکسا رہا ہے، تفصیلات کے مطابق راجیو شکلا ٹی 20ورلڈ کپ کے معاملے پر پاکستان کی جانب سے بنگلہ دیش کی حمایت پر پھٹ پڑے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کے ورلڈ کپ سے نکالے جانے پر بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا کہ ہم تو چاہتے تھے کہ بنگلہ دیش کھیلے،نائب صدربی سی سی آئی نے مزید کہا کہ ہم نے بنگلادیش کو مکمل سیکورٹی دینے کی یقین دہانی کروائی تھی۔
اہم خبریں سے مزید