• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بورڈ آف پیس کے قیام سے دنیا میں طاقت کا توازن بگڑے گا، علامہ شبیر میثمی

کراچی (اسٹاف رپوٹر) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ بورڈ آف پیس کے قیام سے دنیا میں طاقت کا توازن بگڑے گا اور اکیسویں صدی کی دنیا جنگل میں تبدیل ہو جائے گی، مہذب دنیا کے نظام کو چلانے کے لیے عالمی ادارے اقوام متحدہ کی موجودگی میں متوازی نظام کے طور پر بورڈ آف پیس کے تحت مسلہ فلسطین کو چلانا در اصل عالمی ادارے اقوام متحدہ کے اصولوں کے منافی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید