• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیورو کریسی تبادلے، علی شیر جاکھرانی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں تعینات

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وفاقی بیور و کریسی تقرر و تبادلے ،گریڈ 19کے پولیس افسر علی شیر جاکھرا نی بلوچستان سے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس تعینات ،گریڈ 18 کی افسر سونیا شمروز خان کاخیبرپختونخوا ، محمد جواد اسحاق کانیشنل پولیس اکیڈمی سے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس تبادلہ ، جوائنٹ سیکریٹری، صنعت و پیداوار فرح فاروق کو ڈائریکٹر جنرل اسپیشل اکنامک زونز (ایس ای زی)، سرمایہ کاری بورڈ کا اضافی چارج سونپاگیا۔
اہم خبریں سے مزید