• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گڈو بیراج منصوبے میں نیب تحقیقات نہیں کر رہا، وضاحتی بیان

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) نیب ذرائع نےواضح کہا ہے کہ بعض میڈیا ذرائع پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ نیب سکھر نے سکھر یا گڈو بیراج کی مرمت اور بحالی کے منصوبے میں مبینہ مالی بدعنوانی کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔اس سلسلے میں وضاحت کی جاتی ہے کہ نیب سکھر میں اس معاملے پر ایسی کوئی انکوائری یا تحقیقات زیرِ التوا نہیں ہے۔
اہم خبریں سے مزید