• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کے ’دوست ان کی ذہنی حالت پر پریشان‘ مستقبل کے حوالے سے خدشات کا اظہار

کراچی (نیوز ڈیسک) ایک رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعض قریبی ساتھی اور دوست، خاص طور پر سلوواک وزیر اعظم رابرٹ فیکو نے حالیہ اجلاس کے بعد صدر کے ذہنی حالت کے بارے میں گہرے تحفظات کا اظہار کیا۔ ان ذرائع نے کہا کہ فیکو نے یورپی رہنماؤں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ کے بارے میں اسے ’’نفسیاتی حالت میں پریشان کن‘‘ اور ’’خطرناک‘‘ قرار دیا۔
اہم خبریں سے مزید