• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمان مزاری اور ہادی کی سزا اظہار رائے کےخلاف ہے، ترجمان یورپی یونین

کراچی (نیوز ڈیسک) یورپی یونین کے ترجمان برائے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو دی جانے والی سزاؤں کی مذمت کرتے ہوئے اسے اظہار رائے کیخلاف قرار دے دیا ہے۔سوشل میّڈیا سائٹ ایکس پر انہوں نے لکھا کہ ’ انسانی حقوق کے وکلاء ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سوشل میڈیا سرگرمیوں پر سزا اظہار رائے کی آزادی اور وکلاء کی آزادی کےخلاف ہے۔
اہم خبریں سے مزید