• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انیل امبانی گروپ کے 1885 کروڑ روپے کے اثاثے منجمد

کراچی (نیوز ڈیسک) ایفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے انیل امبانی کے ریلائنس گروپ کی 1885کروڑ روپے مالیت کی اثاثے عارضی طور پر منسلک کر دی ہیں، جن میں غیر منقولہ جائیدادیں، بینک بیلنس، وصولی جات، اور غیر درج شدہ سرمایہ کاری میں حصص شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید