اسلام آباد(آئی این پی )سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف آمدن سے زائداثاثہ جات کی انکوائری کا آغاز کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کے خلاف کرپشن کیس اور آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔