کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج کامیاب، بھارتی وزیر تعلیم مستعفی
بھارتی نوجوانوں کی تحریک کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج کامیاب ہوگیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ وزیرِ تعلیم دھرمندر پردھان نے اپنا استعفیٰ وزیرِ اعظم نریندر مودی کو بھجوا دیا جسے وزیرِ اعظم نے قبول کرلیا ہے۔۔