• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیر حسین شاہ مرحوم کے گھر جشن ولادت امام حسینؓ کا انعقاد

اسلام آباد (جنگ نیوز) جشن ولادت امام حسینؓ کا حاجی سید امیر حسین شاہ مرحوم کے گھر نور کالونی محلہ منصف آباد ہری پور میں انعقاد کیا گیا۔ جشن ولادت امام حسینؓ پر علامہ سید ضمیر حسین نقوی سابق پرنسپل جامعہ رضویہ لاہور خطاب اور عبد الخالق اعوان، سرور قادری، محسن قریشی، احمد علی اور دیگر قصیدہ خوانی کی۔
اسلام آباد سے مزید